🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

21. بَابُ إِعَادَةِ الصَّلَاةِ فِي جَمَاعَةٍ
باب: پہلے پڑھی ہوئی نماز، جماعت کے ساتھ دوبارہ پڑھنا
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1065 ترقیم الرسالہ : -- 1080
حَدَّثَنَا أَبُو صَالِحٍ الأَصْبَهَانِيُّ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَعِيدِ بْنِ هَارُونَ ، نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ يَزِيدَ الْقَطَّانُ ، نا مَعْنُ بْنُ عِيسَى ، حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ السَّائِبِ الطَّائِفِيُّ ، عَنْ نُوحِ بْنِ صَعْصَعَةَ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَامِرٍ ، قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا جِئْتَ إِلَى الصَّلاةِ فَوَجَدْتَ النَّاسَ يُصَلُّونَ فَصَلِّ مَعَهُمْ، وَإِنْ كُنْتَ قَدْ صَلَّيْتَ تَكُونُ لَكَ نَافِلَةً وَهَذِهِ مَكْتُوبَةٌ" .
سیدنا یزید بن عامر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے یہ ارشاد فرمایا: ”جب تم نماز کے لیے (مسجد میں آؤ) اور لوگوں کو نماز ادا کرتے ہوئے پاؤ تو ان کے ساتھ نماز ادا کرو، اگر تم پہلے ہی وہ نماز ادا کر چکے ہو تو وہ نماز تمہارے لیے نفل ہو جائے گی، اور یہ فرض شمار ہو گی۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1080]
ترقیم العلمیہ: 1065
تخریج الحدیث: «أخرجه أبو داود فى ((سننه)) برقم: 577، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 3707، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1080، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 624»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں