🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

70. بَابُ الْحَثِّ عَلَى صَلَاةِ الْجَمَاعَةِ وَالْأَمْرِ بِهَا
باب: باجماعت نماز کی ترغیب اور اس کا حکم دینا
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1413 ترقیم الرسالہ : -- 1430
وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا يَحْيَى بْنُ مُعَلَّى ، ثنا أَبُو حُذَيْفَةَ ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ ، عَنْ حُصَيْنِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادِ بْنِ الْهَادِ ، عَنِ ابْنِ أُمِّ مَكْتُومٍ ، أَنَّهُ قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي لا أَقْدِرُ عَلَى قَائِدٍ يُلائِمُنِي فِي كُلِّ سَاعَةٍ، وَبَيْنِي وَبَيْنَ الْمَسْجِدِ أَنْهَارٌ وَأَشْجَارٌ فَيَسَعُنِي أَنْ أُصَلِّيَ فِي بَيْتِي، قَالَ:" أَتَسْمَعُ الإِقَامَةَ؟"، قَالَ: نَعَمْ، قَالَ:" فَأْتِهَا" .
سیدنا ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: انہوں نے عرض کی: یا رسول اللہ! مجھے کوئی ساتھ لانے والا نہیں ہوتا، جو ہر وقت میرے ساتھ رہے، جبکہ میرے اور مسجد کے درمیان نالے بھی ہیں، درخت بھی ہیں، تو کیا میرے لیے اس بات کی گنجائش ہے کہ میں اپنے گھر میں نماز ادا کر لوں؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا: کیا تم اقامت کی آواز سنتے ہو؟ انہوں نے عرض کیا: جی ہاں، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم پھر یہاں (مسجد میں) آیا کرو۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1430]
ترقیم العلمیہ: 1413
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه ابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 1479، 1480، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 909، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 552، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 792، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 5026، والطبراني فى ((الصغير)) برقم: 732، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1430، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 15730»
«إسناد صحيح۔ الإعلام بسنته عليه الصلاة والسلام بشرح سنن ابن ماجه الإمام: (5 / 55)»

الحكم على الحديث: إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں