🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

81. بَابُ صَلَاةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَلْفَ أَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ
باب:سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ کے پیچھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1483 ترقیم الرسالہ : -- 1500
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، حَدَّثَنَا حَمْدُونُ بْنُ عَبَّادٍ أَبُو جَعْفَرٍ ، ثنا شَبَابَةُ ، حَدَّثَنَا خَارِجَةُ بْنُ مُصْعَبٍ ، وَالْمُغِيرَةُ بْنُ مُسْلِمٍ ، كِلاهُمَا عَنْ يُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ:" مَرِضَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَشَرَةَ أَيَّامٍ، فَكَانَ أَبُو بَكْرٍ يُصَلِّي بِالنَّاسِ تِسْعَةَ أَيَّامٍ، فَلَمَّا كَانَ يَوْمَ الْعَاشِرِ وَجَدَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خِفَّةً، فَخَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُهَادَى بَيْنَ الْفَضْلِ بْنِ عَبَّاسٍ، وَأُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ، فَصَلَّى خَلْفَ أَبِي بَكْرٍ قَاعِدًا" .
حسن بصری بیان کرتے ہیں: جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم دس دن بیمار ہوئے، تو اس میں سے نو دن سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے لوگوں کو نماز پڑھائی، دسویں دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو کچھ بہتری محسوس ہوئی، تو آپ سیدنا فضل بن عباس رضی اللہ عنہ اور سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کے درمیان سہارے سے چلتے ہوئے تشریف لائے اور آپ نے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کی اقتداء میں بیٹھ کر نماز ادا کی۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1500]
ترقیم العلمیہ: 1483
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1500»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں