🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6. رَادُ الْحَجِّ
باب: حج کو واحد کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2476 ترقیم الرسالہ : -- 2508
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حج افراد کیا تھا۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 2508]
ترقیم العلمیہ: 2476
تخریج الحدیث: «مضطرب، وأخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1211،ومالك فى ((الموطأ)) برقم: 688، 689، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 3079، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 3934، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1786، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 2717، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1777، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 820، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1853، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2964، 2965، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 206،والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2508، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 24711»
«قال ابن عبدالبر: الأحاديث عن عائشة مضطربة في هذا أي إفراد الحج جدا، الاستذكار الجامع لمذاهب فقهاء الأمصار وعلماء الأقطار فيما تضمنه

الحكم على الحديث: مضطرب
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2477 ترقیم الرسالہ : -- 2509
ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، نا صَلْتُ بْنُ مَسْعُودٍ الْجَحْدَرِيُّ ، نا عَبَّادُ بْنُ عَبَّادٍ ، نا عُبَيْدُ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ:" أَهْلَلْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْحَجِّ مُفْرَدًا" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حج افراد کا احرام باندھا تھا۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 2509]
ترقیم العلمیہ: 2477
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1231، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 4406، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 820 م، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 8901، 8902، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2509، 2510، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 5823»
«قال الزرقاني: صح، شرح الزرقاني على الموطأ: (2 / 374)»

الحكم على الحديث: صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2478 ترقیم الرسالہ : -- 2510
وَنا أَبُو عُبَيْدٍ الْقَاسِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، قَالا: نا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُعَاوِيَةَ الْبَزَّازُ ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ،" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَعْمَلَ عَتَّابَ بْنَ أُسَيْدٍ عَلَى الْحَجِّ فَأَفْرَدَ، ثُمَّ اسْتَعْمَلَ أَبَا بَكْرٍ سَنَةَ تِسْعٍ فَأَفْرَدَ الْحَجَّ، ثُمَّ حَجَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَنَةَ عَشْرٍ فَأَفْرَدَ الْحَجَّ، ثُمَّ تُوُفِّيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَاسْتُخْلِفَ أَبُو بَكْرٍ فَبَعَثَ عُمَرَ فَأَفْرَدَ الْحَجَّ، ثُمَّ حَجَّ أَبُو بَكْرٍ فَأَفْرَدَ الْحَجَّ، وَتُوُفِّيَ أَبُو بَكْرٍ وَاسْتُخْلِفَ عُمَرُ، فَبَعَثَ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ فَأَفْرَدَ الْحَجَّ، ثُمَّ حَجَّ عُمَرُ سِنِيَّهُ كُلَّهَا فَأَفْرَدَ الْحَجَّ، ثُمَّ تُوُفِّيَ عُمَرُ، وَاسْتُخْلِفَ عُثْمَانُ فَأَفْرَدَ الْحَجَّ، ثُمَّ حُصِرَ عُثْمَانُ، فَأَقَامَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبَّاسٍ بِالنَّاسِ فَأَفْرَدَ بِالْحَجِّ" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پہلے سیدنا عتاب بن اسید رضی اللہ عنہ کو امیر الحج مقرر کیا، تو انہوں نے حج افراد کیا، پھر ۹ ہجری میں آپ نے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کو امیر الحج مقرر کیا، تو انہوں نے بھی حج افراد کیا، ۱۰ ہجری میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خود حج کیا، تو آپ نے بھی حج افراد کیا، آپ کے بعد سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ خلیفہ بنے، تو انہوں نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو (امیر الحج بنا کر) بھیجا، تو انہوں نے بھی حج افراد کیا، پھر سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے خود حج کیا، تو انہوں نے بھی حج افراد کیا، پھر سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کا انتقال ہو گیا، تو ان کے بعد سیدنا عمر رضی اللہ عنہ خلیفہ بنے، انہوں نے سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کو (امیر الحج بنا کر) بھیجا، تو انہوں نے بھی حج افراد کیا، پھر اس کے بعد سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کئی مرتبہ حج کیا اور ہمیشہ حج افراد کیا، پھر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا انتقال ہو گیا اور سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ خلیفہ بنے، تو انہوں نے بھی حج افراد کیا، پھر سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کو محصور کر دیا گیا، تو سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے حج میں لوگوں کی قیادت کا فریضہ سرانجام دیا، انہوں نے بھی حج افراد کیا۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 2510]
ترقیم العلمیہ: 2478
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1231، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 4406، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 820 م، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 8901، 8902، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2509، 2510، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 5823»
«قال الزرقاني: صح، شرح الزرقاني على الموطأ: (2 / 374)»

الحكم على الحديث: صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2479 ترقیم الرسالہ : -- 2511
نا نا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، نا أَبُو هِشَامٍ، نا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، نا أَبُو حُصَيْنٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الأَسْوَدِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:" حَجَجْتُ مَعَ أَبِي بَكْرٍ فَجَرَّدَ، وَمَعَ عُمَرَ فَجَرَّدَ، وَمَعَ عُثْمَانَ فَجَرَّدَ" .
عبدالرحمن بن اسود اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: میں نے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے ساتھ حج کیا ہے، انہوں نے حج افراد کیا تھا، میں نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے ساتھ حج کیا ہے، انہوں نے حج افراد کیا تھا، میں نے سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے ساتھ حج کیا ہے، انہوں نے حج افراد کیا تھا۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 2511]
ترقیم العلمیہ: 2479
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 8906، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2511»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں