سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
6. راد الحج
باب: حج کو واحد کرنا
ترقیم العلمیہ : 2479 ترقیم الرسالہ : -- 2511
نا نا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، نا أَبُو هِشَامٍ، نا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، نا أَبُو حُصَيْنٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الأَسْوَدِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:" حَجَجْتُ مَعَ أَبِي بَكْرٍ فَجَرَّدَ، وَمَعَ عُمَرَ فَجَرَّدَ، وَمَعَ عُثْمَانَ فَجَرَّدَ" .
عبدالرحمن بن اسود اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: میں نے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے ساتھ حج کیا ہے، انہوں نے حج افراد کیا تھا، میں نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے ساتھ حج کیا ہے، انہوں نے حج افراد کیا تھا، میں نے سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے ساتھ حج کیا ہے، انہوں نے حج افراد کیا تھا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2511]
ترقیم العلمیہ: 2479
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 8906، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2511»
Sunan al-Daraqutni Hadith 2511 in Urdu