الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. بَابُ عِدَّةِ الْمُتَوَفَّى عَنْهَا إِذَا كَانَتْ غَيْرُ حَامِل أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا لِقَوْلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ: «وَالَّذِينَ يُتَوَفَّوْنَ مِنْكُمْ وَيَذَرُونَ أَزْوَاجًا يَتَرَبَّصْنَ بِأَنْفُسِهِنَّ رْبَعَةُ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا»
جب غیر حاملہ خاتون کا خاوند فوت ہو گا تو اس کی عدت چار ماہ دس دن ہو گی، کیونکہ اللہ تعالی نے فرمایا: اور تم میں سے جو لوگ فوت ہو جاتے ہیں اور بیویاں چھوڑ جاتے ہیں تو وہ چار ماہ دس دن انتظار کیا کرے۔
حدیث نمبر: 7237
عَنْ قَبِیصَةَ بْنِ ذُؤَيْبٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ: لَا تَلْبَسُوا عَلَيْنَا سُنَّةَ نَبِيِّنَا صلى الله عليه وآله وسلم عِدَّةُ أُمِّ الْوَلَدِ إِذَا تُوُفِّيَ عَنْهَا سَيِّدُهَا أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ وَعَشْرٌ۔
۔ سیدنا عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کو ہم پر خلط ملط نہ کرو، جب ام ولد کا خاوند فوت ہو جائے تو اس کی عدت چار ماہ دس دن ہو گی۔ [الفتح الربانی/كِتَابُ العَدَدِ/حدیث: 7237]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لانقطاعه، قبيصة لم يسمع من عمرو، أخرجه ابوداود: 2308، وابن ماجه: 2083، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 17803 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 17956»
وضاحت: فوائد: … جس لونڈی سے اس کے آزاد مالک کا بچہ ہو جائے، اس کو ام ولد کہتے ہیں۔
الحكم على الحديث:
اسناده ضعيف لانقطاعه