الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
19. بَاب مَا جَاءَ فِي شَدَّ الْإِسْنَانِ بِالذَّهَبِ
سونے کے ذریعے دانتوں کو باندھنے کا بیان
حدیث نمبر: 8040
حَدَّثَنَا شَيْبَانُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ثَنَا أَبُو الْأَشْهَبِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ حَمَّادِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ الْكُوفِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ رَأَيْتُ الْمُغِيرَةَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ وَقَدْ شَدَّ أَسْنَانَهُ بِالذَّهَبِ فَذَكَرَ ذَلِكَ لِإِبْرَاهِيمَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَقَالَ لَا بَأْسَ بِهِ
۔ حماد بن ابی سلیمان کوفی کہتے ہیں: میں نے مغیرہ بن عبداللہ کو دیکھا، انہوں نے سونے کی زنجیر سے اپنے دانت باندھ رکھے تھے، جب اس کا ذکر ابراہیم نخعی سے کیا گیا تو انہوں نے کہا: اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [الفتح الربانی/كِتَابُ اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ/حدیث: 8040]
تخریج الحدیث: «ھذا الاثر اسناده حسن، أخرجه ابن ابي شيبة: 8/ 499، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 20276 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 20541»
الحكم على الحديث: صحیح
حدیث نمبر: 8041
عَنْ وَاقِدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ التَّمِيمِيِّ عَمَّنْ رَأَى عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ضَبَّبَ أَسْنَانَهُ بِذَهَبٍ
۔ واقد بن عبداللہ تمیمی ایسے آدمی سے بیان کرتے ہیں، جس نے سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کو دیکھا تھا، اس نے اپنے دانت سونے کے ساتھ باندھ رکھے تھے۔ [الفتح الربانی/كِتَابُ اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ/حدیث: 8041]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لابھام الراوي الذي رأي عثمان، أخرجه ابن سعد: 3/ 58، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 539 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 539»
وضاحت: فوائد: … اس باب کا تعلق بھی پچھلے باب سے ہے۔
الحكم على الحديث: ضعیف