🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

48. بَابُ مَا جَاءَ فِي طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ
سیدنا طارق بن شہاب رضی اللہ عنہ کا تذکرہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11752
عَنْ قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ قَالَ سَمِعْتُ طَارِقَ بْنَ شِهَابٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ وَغَزَوْتُ فِي خِلَافَةِ أَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ أَوْ ثَلَاثًا وَأَرْبَعِينَ مِنْ غَزْوَةٍ إِلَى سَرِيَّةٍ
سیدنا طارق بن شہاب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت کا شرف حاصل ہے اور میں نے سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے ادوار میں۳۳یا۳۴ لڑائیوں میں شرکت کی ہے۔ [الفتح الربانی/أبواب في فضائل بعض الصحابة الكرام/حدیث: 11752]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 18830 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 19036»
وضاحت: فوائد: … سیدنا طارق بن شہاب احمسی رضی اللہ عنہ کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ملاقات ثابت ہے، البتہ یہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کوئی حدیث براہ راست نہ سن سکے، اہل علم کے راجح قول کے مطابق ان کا شمار صحابہ میں ہوتا ہے، ۸۳ھ میں ان کا انتقال ہوا تھا۔

الحكم على الحديث: اسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں