🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

11. [ قَوْلُهُ تَعَالَى: {فَتَلَقَّى آدَمُ مِنْ رَبِّهِ كَلِمَاتٍ فَتَابَ عَلَيْهِ إِنَّهُ هُوَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «فَتَلَقَّى آدَمُ مِنْ رَبِّهِ كَلِمَاتٍ فَتَابَ عَلَيْهِ إِنَّهُ هُوَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 186 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 186
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ يَزِيدَ الأَصَمُّ ، قَالَ: سَمِعْتُ السُّدِّيَّ ، يَقُولُ فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: " فَتَلَقَّى آدَمُ مِنْ رَبِّهِ كَلِمَاتٍ فَتَابَ عَلَيْهِ إِنَّهُ هُوَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ سورة البقرة آية 37، قَالَ:" رَبِّ خَلَقْتَنِي بِيَدِكَ، وَنَفَخْتَ فِيَّ مِنْ رُوحِكَ، فَسَبَقَتْ رَحْمَتُكَ غَضَبَكَ، أَرَأَيْتَ إِنْ تُبْتُ وَأَصْلَحْتُ، هَلْ أَنْتَ رَادُّنِي إِلَى الْجَنَّةِ؟، قَالَ: قِيلَ: نَعَمْ" .
حسن بن یزید اصم رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے سدی رحمہ اللہ کو اس آیتِ مبارکہ کی تفسیر میں فرماتے ہوئے سنا: ﴿فَتَلَقَّىٰ آدمُ مِن رَّبِّهِ كَلِمَاتٍ فَتَابَ عَلَيْهِ إِنَّهُ هُوَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ﴾ (پھر آدم نے اپنے رب سے چند کلمات سیکھے، تو اللہ نے ان کی توبہ قبول کر لی، بے شک وہی توبہ قبول کرنے والا، رحم کرنے والا ہے)۔ سدی رحمہ اللہ نے فرمایا: آدم علیہ السلام نے عرض کیا: ”اے رب! تو نے مجھے اپنے ہاتھ سے پیدا کیا، اور اپنی روح میں سے مجھ میں پھونکا، اور تیری رحمت تیرے غضب پر سبقت لے گئی۔ اگر میں توبہ کروں اور اپنی اصلاح کر لوں، تو کیا تو مجھے جنت میں واپس لوٹا دے گا؟“ تو کہا گیا: ”ہاں۔“ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 186]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الحكم على الحديث:
سنده صحيح عن السُّدِّي
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں