🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

110. ] قَوْلُهُ تَعَالَى: {لَنْ تَنَالُوا الْبِرَّ حَتَّى تُنْفِقُوا مِمَّا تُحِبُّونَ}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «لَنْ تَنَالُوا الْبِرَّ حَتَّى تُنْفِقُوا مِمَّا تُحِبُّونَ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 507 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 507
نا سُفْيَانُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، قَالَ: لَمَّا نَزَلَتْ: لَنْ تَنَالُوا الْبِرَّ حَتَّى تُنْفِقُوا مِمَّا تُحِبُّونَ سورة آل عمران آية 92، جَاءَ زَيْدُ بْنُ حَارِثَةَ بِفَرَسٍ يُقَالُ لَهُ: سَبَلٌ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، هَذَا فِي سَبِيلِ اللَّهِ؟، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" قَدْ قَبِلَهَا اللَّهُ مِنْكَ" .
جب یہ آیت نازل ہوئی ﴿لَنْ تَنَالُوا الْبِرَّ حَتَّىٰ تُنْفِقُوا مِمَّا تُحِبُّونَ﴾ (تم ہرگز نیکی کو نہ پہنچو گے جب تک اپنی پسندیدہ چیز سے خرچ نہ کرو) تو سیدنا زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ ایک گھوڑا لے کر آئے، جسے سبل کہا جاتا تھا، اور عرض کیا: یا رسول اللہ! یہ اللہ کی راہ میں ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ نے اسے تم سے قبول کر لیا۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 507]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الحكم على الحديث: سنده ضعيف لإرساله، هو صحيح إلى مُرْسِلِه محمد بن المنكدر.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں