🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Our Whatsapp Channel
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

111. ] قَوْلُهُ تَعَالَى: {كُلُّ الطَّعَامِ كَانَ حِلا لِبَنِي إِسْرَائِيلَ إِلا مَا حَرَّمَ إِسْرَائِيلُ عَلَى نَفْسِهِ مِنْ قَبْلِ أَنْ تُنَـزَّلَ التَّوْرَاةُ}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «كُلُّ الطَّعَامِ كَانَ حِلا لِبَنِي إِسْرَائِيلَ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 508 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 508
نَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَكَ: أَنَّ أَعْرَابِيًّا , قَالَ لابْنِ عَبَّاسٍ : إِنِّي قُلْتُ لامْرَأَتِي: هِيَ عَلَيَّ حَرَامٌ , قَالَ:" فَإِنَّهَا لَيْسَتْ عَلَيْكَ بِحَرَامٍ" , قَالَ: فَأَيْنَ قَوْلُ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ: كُلُّ الطَّعَامِ كَانَ حِلا لِبَنِي إِسْرَائِيلَ إِلا مَا حَرَّمَ إِسْرَائِيلُ عَلَى نَفْسِهِ سورة آل عمران آية 93؟ , قَالَ:" هَلْ تَدْرِي مَا حَرَّمَ إِسْرَائِيلُ عَلَى نَفْسِهِ؟" , قَالَ: لا، قَالَ:" إِنَّ إِسْرَائِيلَ أَخَذَتْهُ الأَنْسَاءُ، فَأَضْنَتْهُ، فَجَعَلَ لِلَّهِ عَلَيْهِ , إِنِ اللَّهُ عَافَاهُ أَنْ لا يَأْكُلَ عِرْقًا أَبَدًا، فَلِذَلِكَ تَسُلُّ الْيَهُودُ الْعُرُوقَ، وَلا يَأْكُلُونَهَا" .
ایک اعرابی نے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے پوچھا: میں نے اپنی بیوی سے کہا کہ وہ مجھ پر حرام ہے، تو کیا وہ واقعی مجھ پر حرام ہو گئی؟ انہوں نے فرمایا: وہ تم پر حرام نہیں ہوئی۔ اعرابی نے کہا: پھر اللہ عزوجل کا یہ فرمان کہاں جائے گا؟ ﴿كُلُّ الطَّعَامِ كَانَ حِلًّا لِبَنِي إِسْرَائِيلَ إِلَّا مَا حَرَّمَ إِسْرَائِيلُ عَلَىٰ نَفْسِهِ﴾ (سارا کھانا بنی اسرائیل کے لیے حلال تھا، سوائے اس کے جو اسرائیل نے خود اپنے اوپر حرام کر لیا)۔ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: کیا تم جانتے ہو کہ اسرائیل یعقوب علیہ السلام نے اپنے اوپر کیا چیز حرام کی تھی؟ اعرابی نے کہا: نہیں۔ ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: اسرائیل کو عرق النساء لاحق ہوئی، جس نے انہیں کمزور کر دیا، تو انہوں نے اللہ سے عہد کیا کہ اگر اللہ نے انہیں شفا دے دی تو وہ کبھی ران کا گوشت نہیں کھائیں گے۔ اسی لیے یہود ہڈیوں سے رگیں نکال دیتے ہیں اور انہیں نہیں کھاتے۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 508]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 508، 1683، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 15164»

الحكم على الحديث:
سنده صحيح.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں