🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

152. قَوْلُهُ تَعَالَى: {إِنَّ اللهَ لا يَظْلِمُ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ وَإِنْ تَكُ حَسَنَةً يُضَاعِفْهَا وَيُؤْتِ مِنْ لَدُنْهُ أَجْرًا عَظِيمًا} .
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «إِنَّ اللهَ لا يَظْلِمُ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 636 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 636
نا نا سُفْيَانُ، عَنْ فُضَيْلِ بْنِ مَرْزُوقٍ، عَنْ عَطِيَّةَ الْعَوْفِيِّ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ , فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: مَنْ جَاءَ بِالْحَسَنَةِ فَلَهُ عَشْرُ أَمْثَالِهَا سورة الأنعام آية 160 , قَالَ:" هَذِهِ لأَهْلِ الْبَادِيَةِ، فَمَا لأَهْلِ الْقُرَى؟ فَقَالَ: وَإِنْ تَكُ حَسَنَةً يُضَاعِفْهَا وَيُؤْتِ مِنْ لَدُنْهُ أَجْرًا عَظِيمًا سورة النساء آية 40، وَإِذَا قَالَ اللَّهُ لِشَيْءٍ: عَظِيمًا سورة النساء آية 40، فَهُوَ عَظِيمٌ" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے اللہ عزوجل کے فرمان ﴿مَنْ جَاءَ بِالْحَسَنَةِ فَلَهُ عَشْرُ أَمْثَالِهَا﴾ کے بارے میں فرمایا: یہ اہلِ بادیہ کے لیے ہے، تو اہلِ شہر کے لیے کیا ہے؟ فرمایا: ﴿وَإِنْ تَكُ حَسَنَةً يُضَاعِفْهَا وَيُؤْتِ مِنْ لَدُنْهُ أَجْرًا عَظِيمًا﴾، اور جب اللہ کسی چیز کو عظیم کہہ دے، تو وہ یقیناً عظیم ہوتی ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 636]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 636، والطبراني فى(الكبير) برقم: 13857»

الحكم على الحديث: سنده ضعيف لضعف عطية العوفي وفضيل بن مرزوق من قبل حفظه.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں