🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

272. الْآيَةُ (68) قَوْلُهُ تَعَالَى: {لَوْلا كِتَابٌ مِنَ اللهِ سَبَقَ لَمَسَّكُمْ فِيمَا أَخَذْتُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «لَوْلا كِتَابٌ مِنَ اللهِ سَبَقَ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1002 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1002
نَا أَبُو مَعْشَرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: " لَوْلا كِتَابٌ مِنَ اللَّهِ سَبَقَ سورة الأنفال آية 68 أَنِّي أَحْلَلْتُ لَكُمُ الْغَنَائِمَ فِي عِلْمِي، لَمَسَّكُمْ فِيمَا أَخَذْتُمْ سورة الأنفال آية 68 مِنَ الأُسَارَى , عَذَابٌ عَظِيمٌ سورة الأنفال آية 68، يَعْنِي يَوْمَ بَدْرً" .
سعید بن ابی سعید رحمہ اللہ نے کہا: ﴿لَوْلَا كِتَابٌ مِنَ اللَّهِ سَبَقَ﴾ یعنی اگر اللہ عزوجل کی طرف سے میرے علم میں یہ فیصلہ نہ ہو چکا ہوتا کہ میں تمہارے لیے مال غنیمت کو حلال کر دوں گا تو بدر کے دن قیدیوں سے جو کچھ تم نے لیا اس پر تمہیں بڑا عذاب پہنچتا۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 1002]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 1002، 2907»

الحكم على الحديث: سنده ضعيف لضعف نجيح أبي معشر.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں