🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

273. بَابُ تَفْسِيرِ سُورَةِ التَّوْبَةِ
باب: تفسیر سورۃ التوبہ
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1003 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1003
نَا نَا هُشَيْمٌ، وَفُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ، وَخَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ حُصَيْنِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي عَطِيَّةَ الْهَمْدَانِيِّ، قَالَ: كَتَبَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: " تَعَلَّمُوا سُورَةَ بَرَاءَةَ وَعَلِّمُوا نِسَاءَكُمْ سُورَةَ النُّورِ، وَحَلُّوهُنَّ الْفِضَّةَ" .
سیدنا عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ نے لکھا: سورہ براءت یعنی التوبہ سیکھو اور اپنی عورتوں کو سورہ نور سکھاؤ، اور انہیں چاندی کا زیور پہناؤ۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 1003]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الحكم على الحديث: سنده صحيح، والكتابة من طرق التحمل الصحيحة كما هو مقرر في علم المصطلح.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1004 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1004
نَا نَا هُشَيْمٌ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: قُلْتُ لابْنِ عَبَّاسٍ : سُورَةُ التَّوْبَةِ، قَالَ:" بَلْ هِيَ الْفَاضِحَةُ مَا زَالَتْ تَنْزِلُ، وَمِنْهُمْ وَمِنْهُمْ، حَتَّى ظَنُّوا أَنْ لا يَبْقَى أَحَدٌ مِنْهُمْ إِلا ذُكِرَ فِيهَا" .
سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے کہا: میں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے پوچھا: سورہ توبہ؟ تو انہوں نے فرمایا: بلکہ یہ فاضحہ یعنی رسوا کرنے والی ہے، اس میں مسلسل «اور ان میں سے» اور «اور ان میں سے» نازل ہوتا رہا یہاں تک کہ لوگوں نے گمان کر لیا کہ ان میں سے کوئی بھی باقی نہ رہے گا مگر اس کا ذکر اس میں آ جائے گا۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 1004]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 4645، 4882، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 3031، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 984، 1004، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 18063»

الحكم على الحديث: سنده صحيح، وقد صرَّح هشيم بالسماع في رواية البخاري.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں