🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

274. الْآيَةُ (2) قَوْلُهُ تَعَالَى: {فَسِيحُوا فِي الأَرْضِ أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «فَسِيحُوا فِي الأَرْضِ أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1005 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1005
نَا سُفْيَانُ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ الْهَمْدَانِيِّ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ يُثَيْعٍ ، قَالَ: سَأَلْنَا عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ بِأَيِّ شَيْءٍ بُعِثْتَ؟ قَالَ:" بِأَرْبَعٍ: إِنَّهُ لا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ إِلا نَفْسٌ مُؤْمِنَةٌ، وَلا يَطُوفُ بِالْبَيْتِ عُرْيَانَ، وَلا يَجْتَمِعُ مُسْلِمٌ وَمُشْرِكٌ بَعْدَ عَامِهِمْ هَذَا فِي الْحَجِّ، وَمَنْ كَانَ لَهُ عَهْدٌ فَعَهْدُهُ إِلَى مُدَّتِهِ، وَمَنْ لَمْ يَكُنْ لَهُ عَهْدٌ فَأَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ" .
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا: آپ کو کس چیز کے ساتھ بھیجا گیا تھا؟ انہوں نے فرمایا: چار باتوں کے ساتھ؛ کہ جنت میں صرف مؤمن جان ہی داخل ہو سکتی ہے، بیت اللہ کا طواف کوئی عریاں نہیں کرے گا، اس سال کے بعد مسلمان اور مشرک اکٹھے حج نہیں کریں گے، اور جس کا کوئی عہد ہے تو اس کا عہد اپنی مدت تک برقرار ہے، اور جس کا کوئی عہد نہیں تو اس کے لیے چار مہینے کی مہلت ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 1005]
تخریج الحدیث: «أخرجه الضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 461، 462، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 4401، 7447، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 3935، والترمذي فى (جامعه) برقم: 871، 872، 3092، 3092 م 1، 3092 م 2، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1470، 1960، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 1005، والحميدي فى (مسنده) برقم: 48، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 14917»

الحكم على الحديث: سنده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں