سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
302. الْآيَةُ (129) قَوْلُهُ تَعَالَى: {فَإِنْ تَوَلَّوْا فَقُلْ حَسْبِيَ اللهُ لا إِلَهَ إِلا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «فَإِنْ تَوَلَّوْا فَقُلْ حَسْبِيَ اللهُ» کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1054 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1054
نَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، نَا الأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ:" خَرَجَ يُرِيدُ أَنْ يُجَاعِلَ فِي بَعْثٍ خَرَجَ عَلَيْهِ، فَأَصْبَحَ وَهُوَ يَتَجَهَّزُ، فَقُلْتُ لَهُ: مَا لَكَ؟ أَلَيْسَ كُنْتَ تُرِيدُ أَنْ تُجَاعِلَ؟ , قَالَ: بَلَى، وَلَكِنِّي قَرَأْتُ الْبَارِحَةَ سُورَةَ بَرَاءَةَ، فَسَمِعْتُهَا تَحُثُّ عَلَى الْجِهَادِ" .
عبد الرحمن بن یزید رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ وہ یعنی ایک شخص کسی لشکر میں اجرت پر شامل ہونے کا ارادہ رکھتا تھا، پس صبح کے وقت وہ تیاری کر رہا تھا، میں نے اس سے کہا: تمہیں کیا ہوا؟ کیا تم نے اجرت پر جانے کا ارادہ نہیں کیا تھا؟ تو اس نے کہا: کیوں نہیں، لیکن میں نے رات کو سورہ براءت یعنی التوبہ پڑھی اور میں نے سنا کہ وہ جہاد پر ابھارتی ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 1054]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 1054، 2366، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 19874»
الحكم على الحديث: سنده صحيح.