🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
302. الْآيَةُ (129) قَوْلُهُ تَعَالَى: {فَإِنْ تَوَلَّوْا فَقُلْ حَسْبِيَ اللهُ لا إِلَهَ إِلا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «فَإِنْ تَوَلَّوْا فَقُلْ حَسْبِيَ اللهُ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1054 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1054
نَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، نَا الأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ:" خَرَجَ يُرِيدُ أَنْ يُجَاعِلَ فِي بَعْثٍ خَرَجَ عَلَيْهِ، فَأَصْبَحَ وَهُوَ يَتَجَهَّزُ، فَقُلْتُ لَهُ: مَا لَكَ؟ أَلَيْسَ كُنْتَ تُرِيدُ أَنْ تُجَاعِلَ؟ , قَالَ: بَلَى، وَلَكِنِّي قَرَأْتُ الْبَارِحَةَ سُورَةَ بَرَاءَةَ، فَسَمِعْتُهَا تَحُثُّ عَلَى الْجِهَادِ" .
عبد الرحمن بن یزید رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ وہ یعنی ایک شخص ایک لشکر میں، جس میں اس کا نام نکلا تھا، اپنی جگہ کسی کو اجرت دے کر بھیجنے کا ارادہ رکھتا تھا، پس صبح کے وقت وہ تیاری کر رہا تھا، میں نے اس سے کہا: تمہیں کیا ہوا؟ کیا تم اپنی جگہ کسی کو اجرت دے کر بھیجنے کا ارادہ نہیں رکھتے تھے؟ تو اس نے کہا: کیوں نہیں، لیکن میں نے رات کو سورہ براءت یعنی التوبہ پڑھی اور میں نے سنا کہ وہ جہاد پر ابھارتی ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1054]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 1054، 2366، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 19874»

الحكم على الحديث:
سنده صحيح.


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الرحمن بن يزيد النخعيثقة
👤←👥إبراهيم النخعي
Newإبراهيم النخعي ← عبد الرحمن بن يزيد النخعي
ثقة إلا أنه يرسل كثيرا
👤←👥الأعمش
Newالأعمش ← إبراهيم النخعي
ثقة حافظ , عارف بالقراءات ورع لكنه يدلس
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1054 in Urdu