🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

28. بَابُ الْإِقْرَارِ وَالْإِنْكَارِ
اقرار اور انکار کے احکام
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 324 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1501
نا هُشَيْمٌ قَالَ: أنا ابْنُ أَبِي لَيْلَى، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ أَنَّهُ قَالَ مِثْلَ قَوْلِ الْحَسَنِ.
ابراہیم رحمہ اللہ نے بھی حسن بصری رحمہ اللہ کی بات کی تائید کی۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ وِلَايَةِ الْعَصَبَةِ/حدیث: 1501]
تخریج الحدیث: «نفرد به المصنف من هذا الطريق»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 325 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1502
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا شَيْخٌ مِنْ أَهْلِ الْكُوفَةِ , عَنِ الشَّعْبِيِّ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " لا يَجُوزُ إِقْرَارُهُ لَهَا عِنْدَ الْمَوْتِ إِلا أَنْ يَكُونَ إِقْرَارُهُ فِي الصِّحَّةِ قَبْلَ الْمَرَضِ , لأَنَّهَا وَارِثٌ وَلا تَجُوزُ وَصِيَّةٌ لِوَارِثٍ" . قَالَ هُشَيْمٌ: وَهُوَ الْقَوْلُ.
الشعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر کوئی شخص اپنی موت کے وقت بیوی کے حق مہر کا اقرار کرے تو یہ اقرار جائز نہیں، سوائے اس کے کہ صحت کی حالت میں یہ اقرار کیا ہو، کیونکہ وہ وارث ہے اور وارث کے حق میں وصیت جائز نہیں۔“ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ وِلَايَةِ الْعَصَبَةِ/حدیث: 1502]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 325، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17815»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں