🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

135. بَابُ مَا جَاءَ فِي مَتَاعِ الْمُطَلَّقَةِ
باب: مطلقہ عورت کے سامان سے متعلق وارد احکام کا بیان۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1783 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2960
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ أَبِي نَجِيحٍ، سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا، وَقَدْ فَرَضَ لَهَا هَلْ لَهَا مَتَاعٌ؟ فَقَالَ: كَانَ عَطَاءٌ، يَقُولُ:" لا مَتَاعَ لَهَا" .
حضرت عطاء رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر مہر مقرر ہو اور دخول نہ ہوا ہو تو عورت کے لیے کوئی متاع نہیں۔“ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ الطَّلَاقِ/حدیث: 2960]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1783، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19029»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1784 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2961
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: أنا أَيُّوبُ، قَالَ: سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ، يَقُولُ: " لِكُلِّ مُطَلَّقَةٍ مَتَاعٌ" .
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے فرمایا: ”ہر مطلقہ کے لیے متاع ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ الطَّلَاقِ/حدیث: 2961]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1784، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14609، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» 7/60، بدون ترقيم»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں