🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

232. بَابُ مَا يُسْتَحَبُّ مِنَ الْخُيَلَاءِ وَمَا يُكْرَهُ مِنْهُ
باب: تکبر میں سے کیا چیز مستحب ہے اور کون سی چیز مکروہ ہے، اس بارے میں بیان۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2548 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3725
نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ ، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ ، قَالَ: حَدَّثَنِي ابْنُ عَتِيكٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ مِنَ الْغَيْرَةِ مَا يُحِبُّ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ، وَمِنْهَا مَا يَبْغَضُ اللَّهُ، وَإِنَّ مِنَ الْخُيَلاءِ مَا يُحِبُّ اللَّهُ وَمِنْهَا مَا يَبْغَضُ اللَّهُ، فَأَمَّا مَا يُحِبُّ اللَّهُ مِنَ الْغَيْرَةِ فَالْغَيْرَةُ فِي رِيبَةٍ، وَأَمَّا مَا يَبْغَضُ اللَّهُ مِنَ الْغَيْرَةِ، فَالْغَيْرَةُ مِنْ غَيْرِ رِيبَةٍ، وَأَمَّا مَا يُحِبُّ اللَّهُ مِنَ الْخُيَلاءِ، فَالرَّجُلُ يَخْتَالُ بِنَفْسِهِ عِنْدَ الْقِتَالِ وَالصَّدَقَةِ، وَأَمَّا مَا يَبْغَضُ اللَّهُ، فَالْمَرَحُ" .
حضرت ابن عتیک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ بعض غیرت کو پسند کرتا ہے اور بعض کو ناپسند کرتا ہے۔ اور اللہ تعالیٰ بعض تکبر کو پسند کرتا ہے اور بعض کو ناپسند کرتا ہے۔ اللہ کو جو غیرت پسند ہے وہ شک و شبہ کی غیرت ہے۔ اور جو غیرت ناپسند ہے وہ بلاوجہ کی غیرت ہے۔ اور اللہ کو جو تکبر پسند ہے وہ یہ ہے کہ آدمی لڑائی کے وقت یا صدقہ کے وقت فخر کرے۔ اور جو تکبر اللہ کو ناپسند ہے وہ کھیل کود اور تکبر ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ الْجِهَادِ/حدیث: 3725]
تخریج الحدیث: «مرسل، و «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »

الحكم على الحديث: مرسل
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں