🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

241. بَابُ الْإِشَارَةِ إِلَى الْمُشْرِكِينَ وَالْوَفَاءِ بِالْعَهْدِ
باب: مشرکین کی طرف اشارہ کرنے اور ان سے کیے گئے عہد کو نبھانے کے بارے میں بیان۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2607 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3784
نا نا خَالِدٌ، وَهُشَيْمٌ عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ أَبِي عَطِيَّةَ الْهَمْدَانِيِّ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ كَتَبَ: " أَنَّ مَتْرَسْ أَمَانٌ، فَمَنْ قُلْتُمُوهَا لَهُ فَهُوَ آمِنٌ" .
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے لکھا: ” «مترس» (یعنی حفاظت کے الفاظ) امان ہے، جس کے لیے تم یہ لفظ کہو گے وہ امان میں ہوگا۔“ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ الْجِهَادِ/حدیث: 3784]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 1630، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2607، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 34082»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں