صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
27. باب الاعتصام بالسنة وما يتعلق بها نقلا وأمرا وزجرا - ذكر إيجاب دخول النار لمتعمد الكذب على رسول الله صلى الله عليه وسلم-
سنت پر مضبوطی سے جمے رہنے اور اس سے متعلق نقل، حکم اور ممانعت کا بیان - اس بات کا ذکر کہ جو شخص رسول اللہ ﷺ پر جان بوجھ کر جھوٹ باندھے، اس پر جہنم واجب ہے۔
حدیث نمبر: 31
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى الِلَّهِ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " مَنْ كَذَبَ عَلَيَّ مُتَعَمِّدًا، فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ" .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں:
”جو شخص جان بوجھ کر میری طرف جھوٹی بات منسوب کرے، وہ جہنم میں اپنی مخصوص جگہ پر پہنچنے کے لئے تیار رہے۔“ [صحیح ابن حبان/المُقَدِّمَةُ/حدیث: 31]
”جو شخص جان بوجھ کر میری طرف جھوٹی بات منسوب کرے، وہ جہنم میں اپنی مخصوص جگہ پر پہنچنے کے لئے تیار رہے۔“ [صحیح ابن حبان/المُقَدِّمَةُ/حدیث: 31]
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح متواتر - «الروض النضير» (707): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرطهما.