🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

26. باب الصدق والأمر بالمعروف والنهي عن المنكر - ذكر رجاء الأمن من غضب الله لمن لم يغضب لغير الله جل وعلا-
سچائی، نیکی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے کا بیان - اس بات کا ذکر کہ جو شخص اللہ جل وعلا کے سوا کسی کے لیے غصہ نہیں کرتا، اس کے لیے اللہ کے غضب سے امن کی امید ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 296
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عِيسَى الْمِصْرِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، عَنْ دَرَّاجٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا يَمْنَعُنِي مِنْ غَضَبِ اللَّهِ؟ قَالَ:" لا تَغْضَبْ" .
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں، میں نے عرض کی: یا رسول اللہ! کون سی چیز مجھے اللہ تعالیٰ کے غضب سے بچا سکتی ہے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم غصہ نہ کرو۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ البِرِّ وَالإِحْسَانِ/حدیث: 296]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 296، وأحمد فى (مسنده) برقم: 6745»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني حسن - «التعليق الرغيب» (3/ 277). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده حسن.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں