صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
256. فصل من البر والإحسان - ذكر بيان الصدقة للمرء بإرشاد الضال وهداية غير البصير
فصل نیکی اور احسان - اس بیان کا ذکر کہ آدمی کا صدقہ گمراہ کو راہ دکھانا اور نابینا کو ہدایت دینا ہے
حدیث نمبر: 529
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرِ بْنِ نَوْفَلٍ بِمَرْوَ، بِقَرْيَةِ سِنْجَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ السِّنْجِيُّ ، حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو زُمَيْلٍ ، عَنْ مَالِكِ بْنِ مَرْثَدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " تَبَسُّمُكَ فِي وَجْهِ أَخِيكَ صَدَقَةٌ لَكَ، وَأَمْرُكَ بِالْمَعْرُوفِ، وَنَهْيُكَ عَنِ الْمُنْكَرِ صَدَقَةٌ، وَإِرْشَادُكَ الرَّجُلَ فِي أَرْضِ الضَّلالَةِ لَكَ صَدَقَةٌ، وَبَصَرُكَ لِلرَّجُلِ الرَّدِيءِ الْبَصَرِ لَكَ صَدَقَةٌ، وَإِمَاطَتُكَ الْحَجَرَ وَالشَّوْكَةَ وَالْعَظْمَ عَنِ الطَّرِيقِ لَكَ صَدَقَةٌ، وَإِفْرَاغُكَ مِنْ دَلْوِكَ فِي دَلْوِ أَخِيكَ لَكَ صَدَقَةٌ" .
سیدنا ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”تمہارا اپنے بھائی سے مسکرا کر ملنا تمہارے لیے صدقہ ہے، تمہارا نیکی کا حکم دینا اور تمہارا برائی سے منع کرنا صدقہ ہے، تمہارا کسی شخص کی گم شدہ زمین پر رہنمائی کرنا تمہارے لیے صدقہ ہے، یا جس شخص کی نگاہ کمزور ہو تمہارا اسے راستہ دکھا دینا تمہارے لیے صدقہ ہے، اور تمہارا راستے سے کانٹے یا پتھر یا ہڈی کو ہٹا دینا تمہارے لیے صدقہ ہے، اور تمہارا اپنے ڈول میں سے اپنے بھائی کے ڈول میں (پانی ڈال دینا تمہارے لیے صدقہ ہے)۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ البِرِّ وَالإِحْسَانِ/حدیث: 529]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 720، 1006، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 748، 1225، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 474، 529، 838، 3377، 4167، 4192، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 8978، 8979، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1285، 1286، 5243، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1956، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 927، وأحمد فى (مسنده) برقم: 21760» «رقم طبعة با وزير 530»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني حسن - «الصحيحة» (572). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط حديث صحيح، وقد تقدم برقم (474) من طريق عبد الله الرومي، عن النضر بن محمد، به، وتقدم تخريجه هناك.