🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

92. باب الفقر والزهد والقناعة - ذكر الإخبار عما يؤول متعقب أموال أهل الدنيا التي هي أحسابهم إليه
فقر، زہد اور قناعت کا بیان - اس خبر کا ذکر کہ دنیا کے لوگوں کے مال کا جو ان کا احساب ہے، اس کا انجام کیا ہوگا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 701
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ قَحْطَبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ وَهُوَ غُنْدَرٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، قَالَ: سَمِعْتُ قَتَادَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ مُطَرِّفًا ، يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: انْتَهَيْتُ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَقْرَأُ: أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ سورة التكاثر آية 1، قَالَ:" يَقُولُ ابْنُ آدَمَ: مَا لِي مَا لِي، وَإِنَّمَا لَكَ مِنْ مَالِكَ مَا أَكَلْتَ فَأَفْنَيْتَ، أَوْ لَبِسْتَ فَأَبْلَيْتَ، أَوْ تَصَدَّقْتَ فَأَمْضَيْتَ" .
مطرف اپنے والد (سیدنا عبداللہ بن شخیر رضی اللہ عنہ) کا یہ بیان نقل کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ یہ آیت تلاوت فرما رہے تھے: ﴿أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ﴾ [سورة التكاثر: 1] ”کثرت تمہیں غفلت کا شکار کر دے گی“۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ابنِ آدم کہتا ہے: یہ میرا مال ہے، یہ میرا مال ہے، حالانکہ تمہارا مال وہ ہے، جو کھا کر تم فنا کر دو، یا جسے پہن کر تم پرانا کر دو، یا جسے صدقہ کر کے تم آگے بھیج دو۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الرَّقَائِقِ/حدیث: 701]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 2958، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 701، 3327، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 3991، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 3615، والترمذي فى (جامعه) برقم: 2342، 3354، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 7201، وأحمد فى (مسنده) برقم: 16563» «رقم طبعة با وزير 699»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «مشكلة الفقر» (113): م. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم، رجاله رجال الشيخين غير صحابيه أبي مطرف عبد الله بن الشخير، فمن رجال مسلم.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں