🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

137. باب قراءة القرآن - ذكر الإباحة للمرء أن يرجع في قراءته إذا صحت نيته فيه
قرآن کی تلاوت کا بیان - اس بات کی اجازت کہ آدمی اپنی قرأت میں رجوع کرے اگر اس کی نیت اس میں صحیح ہو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 748
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا نُوحُ بْنُ حَبِيبٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ ، أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الْمُغَفَّلِ ، يَقُولُ:" قَرَأَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَ الْفَتْحِ فَرَجَّعَ فِي قِرَاءَتِهِ" ، قَالَ مُعَاوِيَةُ: لَوْلا أَنِّي أَكْرَهُ أَنْ يَجْتَمِعَ النَّاسُ عَلَيَّ، لَحَكَيْتُ قِرَاءَتَهُ.
سیدنا عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فتح مکہ کے موقع پر تلاوت کی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس تلاوت کے دوران ترجیع کی۔ معاویہ نامی راوی یہ بات بیان کرتے ہیں: ”اگر مجھے اس بات کا اندیشہ نہ ہوتا کہ لوگ میرے اردگرد اکٹھے ہو جائیں گے، تو میں اس طریقے سے تلاوت کر کے دکھاتا۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الرَّقَائِقِ/حدیث: 748]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 4281، 4835، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 794، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 748، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1467،وأحمد فى (مسنده) برقم: 17063» «رقم طبعة با وزير 745»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح أبي داود» (1319): ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح، نوح بن حبيب روى له أبو داود والنسائي، وهو ثقة، ومن فوقه ثقات من رجال الشيخين.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں