🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

151. باب قراءة القرآن - ذكر الأمر باستذكار القرآن بالتعاهد على قراءته
قرآن کی تلاوت کا بیان - اس حکم کا ذکر کہ قرآن کی قراءت پر باقاعدگی سے اسے یاد رکھنا چاہیے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 763
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ إِسْمَاعِيلَ بِبُسْتَ، وَعُمَرُ بْنُ سَعِيدٍ ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ قَحْطَبَةَ ، قَالُوا: حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ قَزَعَةَ الْبَصْرِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاءٍ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " اسْتَذْكِرُوا الْقُرْآنَ، فَلَهُوَ أَشَدُّ تَفَصِّيًا مِنْ صُدُورِ الرِّجَالِ مِنَ النَّعَمِ مِنْ عُقُلِهَا، وَبِئْسَمَا لأَحَدِكُمْ أَنْ يَقُولَ: نَسِيتُ آيَةَ كَيْتَ وَكَيْتَ، بَلْ هُوَ نُسِّيَ" . قَالَ أَبُو حَاتِمٍ: فِي هَذَا الْخَبَرِ دَلِيلٌ عَلَى أَنَّ الاسْتِطَاعَةَ مَعَ الْفِعْلِ لا قَبْلَهُ.
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”قرآن کو یاد کرتے رہو، کیونکہ یہ آدمی کے سینے سے اس سے زیادہ تیزی سے نکلتا ہے، جتنی تیزی سے جانور اپنی رسی چھڑا کر نکلتا ہے اور کسی شخص کا یہ کہنا بہت برا ہے کہ میں فلاں، فلاں آیت کو بھول گیا ہوں، بلکہ وہ اسے بھلا دی گئی ہے۔“ (امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) اس حدیث میں اس بات کی دلیل موجود ہے کہ استطاعت فعل کے ہمراہ ہو گی، اس سے پہلے نہیں ہو گی۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الرَّقَائِقِ/حدیث: 763]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 5032، 5032 م، 5039، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 790، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 761، 762، 763، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 2039، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 942، والترمذي فى (جامعه) برقم: 2942، وسعيد بن منصور فى (سننه) ترقيم الدرالسلفية برقم:، 16، 17، وأحمد فى (مسنده) برقم: 3690» «رقم طبعة با وزير 760»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - انظر ما قبله. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح وهو مكرر ما قبله.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں