🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

332. باب الأدعية - ذكر الخبر المدحض قول من زعم أن هذا الخبر لم يسمعه عمرو بن مرة عن عبد الله بن الحارث
دعاؤں کا بیان - اس خبر کا ذکر جو اس دعوے کو رد کرتی ہے کہ یہ خبر عمرو بن مرہ نے عبد اللہ بن الحارث سے نہیں سنی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 948
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي ، قَالَ: حَدَّثَنِي سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحَارِثِ الْمُعَلِّمُ ، قَالَ: حَدَّثَنِي طَلِيقُ بْنُ قَيْسٍ الْحَنَفِيُّ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو، فَيَقُولُ: " اللَّهُمَّ أَعِنِّي وَلا تُعِنْ عَلَيَّ، وَانْصُرْنِي وَلا تَنَصُرْ عَلَيَّ، وَامْكُرْ لِي وَلا تَمْكُرْ عَلَيَّ، وَاهْدِنِي وَيَسِّرْ لِيَ الْهُدَى، وَانْصُرْنِي عَلَى مَنْ بَغَى عَلَيَّ، اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي لَكَ شَكَّارًا، لَكَ ذَكَّارًا، لَكَ مِطْوَاعًا، إِلَيْكَ مُخْبِتًا، لَكَ أَوَّاهًا مُنِيبًا. رَبِّ اقْبَلْ تَوْبَتِي، وَاغْسِلْ حَوْبَتِي، وَثَبِّتْ حُجَّتِي، وَسَدِّدْ لِسَانِي، وَاسْلُلْ سَخِيمَةَ قَلْبِي" . قَالَ أَبُو حَاتِمٍ: مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ أَبُو صَالِحٍ مَا. حَدَّثَنَا عَنْهُ أَبُو يَعْلَى إِلا هَذَا الْحَدِيثَ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم دعا مانگتے ہوئے یہ کہا کرتے تھے: ”اے اللہ! تو میری اعانت کر، تو میرے خلاف اعانت نہ کرنا، تو میری مدد کر، تو میرے خلاف مدد نہ کر، تو میرے حق میں خفیہ تدبیر کر، تو میرے خلاف تدبیر نہ کر، تو مجھے ہدایت عطا کر اور میرے لیے ہدایت کو آسان کر دے اور جو شخص میرے خلاف آتا ہے، تو اس کے خلاف میری مدد کر۔ اے اللہ! مجھے اپنا بہت زیادہ شکر کرنے والا، بہت زیادہ ذکر کرنے والا، اپنا بہت زیادہ فرمانبردار، اپنی طرف رجوع کرنے والا، اپنا مطیع و فرمانبردار بنا دے۔ اے میرے پروردگار! تو میری توبہ کو قبول کر لے اور میری خطاؤں کو دھو دے، میری حجت کو ثابت کر دے، میری زبان کو سیدھا رکھ اور میرے دل کی بیماریوں کو ختم کر دے۔“ (امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) محمد بن یحییٰ بن سعید ابوصالح کے حوالے سے امام ابویعلیٰ نے صرف یہی حدیث ہمیں سنائی ہے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الرَّقَائِقِ/حدیث: 948]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 947، 948، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1916، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 10368، 10369، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1510، والترمذي فى (جامعه) برقم: 3551، 3551 م، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3830، وأحمد فى (مسنده) برقم: 2022» «رقم طبعة با وزير 944»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الظلال» (384)، «تخريج المشكاة» (2488/ التحقيق الثاني). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح، وهو مكرر ما قبله.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں