🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2. باب فضل الوضوء - ذكر حط الخطايا ورفع الدرجات بإسباغ الوضوء على المكاره
وضو کی فضیلت کا بیان - اس بات کا ذکر کہ وضو کو تکلیف پر پورا کرنے سے گناہ معاف ہوتے ہیں اور درجات بلند ہوتے ہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1038
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ الْجُمَحِيُّ ، بِالْبَصْرَةِ، حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنِ الْعَلاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " أَلا أُخْبِرُكُمْ بِمَا يَمْحُو اللَّهُ بِهِ الْخَطَايَا وَيَرْفَعُ بِهِ الدَّرَجَاتِ؟ إِسْبَاغُ الْوُضُوءُ عَلَى الْمَكَارِهِ، وَكَثْرَةُ الْخُطَا إِلَى الْمَسَاجِدِ، وَانْتِظَارُ الصَّلاةِ بَعْدَ الصَّلاةِ، فَذَلِكُمُ الرِّبَاطُ، فَذَلِكُمُ الرِّبَاطُ، فَذَلِكُمُ الرِّبَاطُ" . قَالَ أَبُو حَاتِمٍ: مَعْنَاهُ الرِّبَاطُ مِنَ الذُّنُوبِ، لأَنَّ الْوُضُوءَ يُكَفِّرُ الذُّنُوبَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”کیا میں تمہیں اس چیز کے بارے میں نہ بتاؤں جس کے ذریعے اللہ تعالیٰ خطاؤں کو مٹا دیتا ہے اور اس کے ذریعے درجات کو بلند کر دیتا ہے؟ جب طبیعت آمادہ نہ ہو، تو اچھی طرح وضو کرنا، زیادہ قدموں کے ساتھ چل کر مسجد تک جانا اور ایک نماز کے بعد دوسری نماز کا انتظار کرنا؛ یہی تیاری ہے، یہی تیاری ہے، یہی تیاری ہے۔“ (امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) اس کا مطلب گناہوں سے (بچنے کے لیے) پہرہ ہے، کیونکہ وضو گناہوں کو ختم کر دیتا ہے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 1038]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 251، 251، ومالك فى (الموطأ) برقم: 557، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 5، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1038، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 143، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 138، والترمذي فى (جامعه) برقم: 51، 52، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 428، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7329» «رقم طبعة با وزير 1035»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «التعليق الرغيب» (1/ 97): م. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح، على شرط مسلم.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں