🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

360. باب الاستطابة - ذكر الأمر بالاستتار لمن أراد البراز عنده
استنجا (نجاست دور کرنے) کا بیان - اس حکم کا ذکر کہ رفع حاجت کے ارادے پر پردہ کرنا چاہیے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1410
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ السَّلامِ مَكْحُولٌ ، بِبَيْرُوتَ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ سَيْفٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا ثَوْرُ بْنُ يَزِيدَ ، عَنْ حُصَيْنٍ الْحِمْيَرِيِّ ، عَنْ أَبِي سَعْدِ الْخَيْرِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنِ اسْتَجْمَرَ فَلْيُوتِرْ، مَنْ فَعَلَ فَقَدْ أَحْسَنَ، وَمَنْ أَتَى الْغَائِطَ فَلْيَسْتَتِرْ، وَإِنْ لَمْ يَجِدْ إِلا كَثِيبًا مِنْ رَمْلٍ، فَإِنَّ الشَّيْطَانَ يَلْعَبُ بِمَقَاعِدِ بَنِي آدَمَ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(استنجا کرتے ہوئے) جو شخص پتھر استعمال کرتا ہے اسے طاق تعداد میں استعمال کرنے چاہییں، اگر وہ ایسا کرتا ہے تو اچھی بات ہے، اور جو شخص قضائے حاجت کے لیے جائے اسے پردہ کر لینا چاہیے، اگر اسے پردہ کرنے کے لیے صرف ریت کا ٹیلہ ملتا ہے (تو اس سے ہی پردہ کرنا چاہیے)، کیونکہ شیطان اولادِ آدم کی شرم گاہوں سے کھیلتا ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 1410]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 161، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 237، وابن الجارود فى "المنتقى"، 42، 84، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 75، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1410، 1438، 1439، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 86، وأبو داود فى (سننه) برقم: 35، 140، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 337، 338، 409، 3498، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7341» «رقم طبعة با وزير 1407»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني ضعيف - «ضعيف أبي داود» (8). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں