🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

362. باب الاستطابة - ذكر إباحة استتار المرء بالهدف أو حائش النخل إذا تبرز
استنجا (نجاست دور کرنے) کا بیان - اس بات کا ذکر کہ آدمی کے لیے جائز ہے کہ وہ رفع حاجت کے وقت ڈھیل یا کھجور کے درختوں کے جھنڈ سے پردہ کرے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1412
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْكَرِيمِ الْعَبْدِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي ، قَالَ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ أَبِي يَعْقُوبَ ، يُحَدِّثُ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ ، قَالَ: " رَكِبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَغْلَتَهُ، وَأَرْدَفَنِي خَلْفَهُ، وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا تَبَرَّزَ كَانَ أَحَبَّ مَا تَبَرَّزَ إِلَيْهِ هَدَفٌ يَسْتَتِرُ بِهِ، أَوْ حَائِشُ نَخْلٍ، قَالَ: فَدَخَلَ حَائِطًا لِرَجُلٍ مِنَ الأَنْصَارِ" .
سیدنا عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے خچر پر سوار ہوئے اور آپ نے مجھے بھی اپنے پیچھے بٹھا لیا۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب قضائے حاجت کے لیے تشریف لے جاتے تو آپ کو یہ بات پسند تھی کہ آپ کسی ٹیلے کی اوٹ میں قضائے حاجت کریں، یا کھجوروں کے جھنڈ کی اوٹ میں کریں۔ راوی بیان کرتے ہیں کہ پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ایک انصاری کے باغ میں تشریف لے گئے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 1412]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 342، 2429، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 53، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1411، 1412،والحاكم فى (مستدركه) برقم: 2499، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2549، والدارمي فى (مسنده) برقم: 690، 782، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 340، وأحمد فى (مسنده) برقم: 1769» «رقم طبعة با وزير 1409»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط محمد بن عبد الكريم العبدي، ذكره المؤلف في «الثقات» 9/ 136، وكذبه أبو حاتم فيما نقله عنه ابنه 8/ 16، وباقي رجاله ثقات. وأخرجه أحمد 1/ 205 عن وهب بن جرير، بهذا الإسناد - وتحرف فيه «جرير» إلى «جريج» - وإسناده صحيح على شرطهما غير الحسن بن سعد، فإنه من رجال مسلم. وانظر (1411).
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں