🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

377. باب الاستطابة - ذكر الزجر عن الاستطابة بالروث والعظم
استنجا (نجاست دور کرنے) کا بیان - اس ممانعت کا ذکر کہ گوبر یا ہڈی سے استنجاء کرنے سے منع کیا گیا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1431
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ السَّامِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ ، عَنِ ابْنِ عَجْلانَ ، عَنِ الْقَعْقَاعِ بْنِ حَكِيمٍ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنِّي أَنَا لَكُمْ مِثْلُ الْوَالِدِ، أُعَلَمْكُمْ، إِذَا أَتَيْتُمُ الْغَائِطَ فَلا تَسْتَقْبِلُوا الْقِبْلَةَ، وَلا تَسْتَدْبِرُوهَا، وَلا يَسْتَنْجِ أَحَدُكُمْ بِيَمِينِهِ، وَكَانَ يَأْمُرُ بِثَلاثَةِ أَحْجَارٍ، وَيَنْهَى عَنِ الرَّوْثَةِ وَالرِّمَّةِ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: میں تمہارے لیے باپ کی جگہ ہوں، میں تمہاری تعلیم و تربیت کرتا ہوں، جب تم قضائے حاجت کے لیے آؤ تو قبلہ کی طرف رخ یا پیٹھ نہ کرو اور کوئی شخص دائیں ہاتھ کے ذریعے استنجا نہ کرے۔ (راوی بیان کرتے ہیں) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تین پتھروں کے ذریعے استنجا کرنے کا حکم دیا کرتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم مینگنی اور ہڈی سے استنجا کرنے سے منع کرتے تھے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 1431]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 265، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 80، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1431، 1435، 1440، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 40، وأبو داود فى (سننه) برقم: 8، والدارمي فى (مسنده) برقم: 701، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 312، 313، والدارقطني فى (سننه) برقم: 152، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7485، 7527، والحميدي فى (مسنده) برقم: 1018» «رقم طبعة با وزير 1428»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
حسن - «تخريج المشكاة» (347)، «صحيح أبي داود» (6): م بعضه.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده حسن من أجل ابن عجلان، واسمه محمد.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں