🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

448. باب صفة الصلاة - ذكر البيان بأن المرء إذا سجد سجد معه آرابه السبع
نماز کے طریقہ کا بیان - اس بات کا بیان کہ جب آدمی سجدہ کرتا ہے تو اس کے سات اعضاء بھی اس کے ساتھ سجدہ کرتے ہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1921
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْجُنَيْدِ ، بِبُسْتَ، حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ مُضَرَ ، عَنِ ابْنِ الْهَادِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ ، عَنِ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " إِذَا سَجَدَ الْعَبْدُ سَجَدَ مَعَهُ سَبْعَةُ آرَابٍ: وَجْهُهُ، وَرُكْبَتَاهُ، وَكَفَّاهُ، وَقَدَمَاهُ" .
عامر بن سعد، سیدنا عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”جب بندہ سجدہ کرتا ہے، تو اس کے ہمراہ سات اعضا سجدہ کرتے ہیں: اس کا چہرہ، اس کے دونوں گھٹنے، اس کی دونوں ہتھیلیاں اور اس کے دونوں پاؤں۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1921]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 631، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1921، 1922، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 1093، وأبو داود فى (سننه) برقم: 891، والترمذي فى (جامعه) برقم: 272، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 885، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 2686، وأحمد فى (مسنده) برقم: 1789» «رقم طبعة با وزير 1918»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح أبي داود» (830): م. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرطهما، ابن الهاد: هو يزيد بن عبد الله بن أسامة بن الهاد المدني.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں