پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
448. باب صفة الصلاة - ذكر البيان بأن المرء إذا سجد سجد معه آرابه السبع
نماز کے طریقہ کا بیان - اس بات کا بیان کہ جب آدمی سجدہ کرتا ہے تو اس کے سات اعضاء بھی اس کے ساتھ سجدہ کرتے ہیں
حدیث نمبر: 1921
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْجُنَيْدِ ، بِبُسْتَ، حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ مُضَرَ ، عَنِ ابْنِ الْهَادِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ ، عَنِ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " إِذَا سَجَدَ الْعَبْدُ سَجَدَ مَعَهُ سَبْعَةُ آرَابٍ: وَجْهُهُ، وَرُكْبَتَاهُ، وَكَفَّاهُ، وَقَدَمَاهُ" .
عامر بن سعد، سیدنا عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کا یہ بیان نقل کرتے ہیں، انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے۔ ”جب بندہ سجدہ کرتا ہے، تو اس کے ہمراہ سات اعضاء سجدہ کرتے ہیں اس کا چہرہ اس کے دونوں گھٹنے اس کی دونوں ہتھیلیاں اور اس کے دونوں پاؤں۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الصلاة/حدیث: 1921]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 631، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1921، 1922، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 1093، وأبو داود فى (سننه) برقم: 891، والترمذي فى (جامعه) برقم: 272، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 885، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 2686، وأحمد فى (مسنده) برقم: 1789» «رقم طبعة با وزير 1918»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (830): م.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرطهما، ابن الهاد: هو يزيد بن عبد الله بن أسامة بن الهاد المدني.
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 1921 in Urdu
عامر بن سعد القرشي ← العباس بن عبد المطلب الهاشمي