🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

794. باب ما يكره للمصلي وما لا يكره - ذكر وصف وضع المرء طرف الثوب على عاتقه إذا صلى فيه
نماز کے دوران ناپسندیدہ اور ناپسندیدہ نہ ہونے والے اعمال کا بیان - اس بات کی کیفیت کا ذکر کہ آدمی اپنے کپڑے کا کنارہ اپنے کندھے پر رکھے اگر اس میں نماز پڑھے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2293
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الذُّهْلِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ " أَنَّهُ دَخَلَ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَآهُ يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ قَدْ خَالَفَ بَيْنَ طَرَفَيْهِ" .
سیدنا عمر بن ابو سلمہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے، تو انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک ہی کپڑے میں نماز ادا کرتے ہوئے دیکھا جس کے کناروں کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مخالف سمت میں ڈالا ہوا تھا۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 2293]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 354، 355، 356، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 517، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 761، 770، 771، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2291، 2292، 2293، 2302، وأبو داود فى (سننه) برقم: 628، والترمذي فى (جامعه) برقم: 339، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1049، وأحمد فى (مسنده) برقم: 16587» «رقم طبعة با وزير 2290»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح: ق - انظر ما قبله. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط البخاري.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں