🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

940. باب الوتر - ذكر الأمر بمبادرة الصبح بالوتر
وتر نماز کا بیان - اس حکم کا ذکر کہ صبح سے پہلے وتر پڑھنے کی جلدی کی جائے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2445
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ الْمَقَابِرِيُّ ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ ، حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " بَادِرُوا الصُّبْحَ بِالْوِتْرِ" ، تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، قَالَهُ الشَّيْخُ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: صبح صادق ہونے سے پہلے ہی وتر ادا کر لو۔ اس روایت کو نقل کرنے میں ابن ابوزائدہ نامی منفرد ہے، یہ بات شیخ نے بیان کی ہے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 2445]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 750، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1087، 1088، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2445، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1128، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1436، والترمذي فى (جامعه) برقم: 467، 469، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 4587، وأحمد فى (مسنده) برقم: 5047» «رقم طبعة با وزير 2436»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (1290).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم، ابن أبي زائدة: هو يحيى بن زكريا بن أبي زائدة.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں