🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1068. فصل في قيام الليل - ذكر الأمر بركعتين بعد الوتر لمن خاف أن لا يستيقظ للتهجد وهو مسافر
قیام الليل کا بیان - اس حکم کا ذکر کہ جو شخص ڈرتا ہو کہ وہ تہجد کے لیے نہ اٹھ سکے، وہ مسافر ہونے کی صورت میں وتر کے بعد دو رکعتیں پڑھے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2577
أَخْبَرَنَا ابْنُ قُتَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، حَدَّثَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ، عَنْ شُرَيْحٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ ، عَنْ ثَوْبَانَ ، قَالَ: كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ، فَقَالَ:" إِنَّ هَذَا السَّفَرَ جُهْدٌ وَثُقْلٌ، فَإِذَا أَوْتَرَ أَحَدُكُمْ فَلْيَرْكَعْ رَكْعَتَيْنِ، فَإِنِ اسْتَيْقَظَ وَإِلا كَانَتَا لَهُ" .
سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم لوگ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ سفر کر رہے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یہ سفر مشقت اور بوجھ کا باعث ہوتا ہے، تو جب کوئی شخص وتر ادا کرے تو اسے دو رکعات ادا کر لینی چاہیے، اگر وہ (فجر کی نماز کے وقت) بیدار ہو گیا تو ٹھیک ہے، ورنہ یہ دونوں اس کے لیے کافی ہوں گی۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 2577]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1106، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2577، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1635، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 4902، والدارقطني فى (سننه) برقم: 1681، 1683، والبزار فى (مسنده) برقم: 4193» «رقم طبعة با وزير 2568»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (1993).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده قوي
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں