🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

42. باب ما جاء في الصبر وثواب الأمراض والأعراض - ذكر نفي عذاب القبر عمن مات من الإطلاق
صبر کا بیان اور بیماریوں و مصیبتوں پر اجر کا بیان - اس بات کی نفی کہ قبر کا عذاب اس پر ہوگا جو ایسی موت مرے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2933
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ ، وَالْحَوْضِيُّ ، قَالا: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ جَامِعِ بْنِ شَدَّادٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ يَسَارٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ صُرَدٍ ، وَخَالِدِ بْنِ عُرْفُطَةَ ، أنهما بلغهما أَنَّ رَجُلا مَاتَ بِبَطْنٍ، فَقَالَ أَحَدُهُمَا: أَلَمْ يَبْلُغْكُمْ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَنْ قَتَلَهُ بَطْنُهُ لَمْ يُعَذَّبْ فِي قَبْرِهِ" ، قَالَ الآخَرُ: صَدَقْتَ، وَقَالَ الْحَوْضِيُّ: بَلَى.
سلیمان بن صرد اور خالد بن عرفطہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ انہیں یہ بات پتہ چلی ہے کہ ایک شخص کا بیماری کی وجہ سے انتقال ہو گیا، تو ان دونوں میں سے ایک شخص نے کہا: کیا آپ لوگوں تک یہ بات نہیں پہنچی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: جو شخص پیٹ کی بیماری کی وجہ سے انتقال کر جائے اسے قبر میں عذاب نہیں ہوتا۔ تو دوسرے صاحب نے کہا: آپ نے سچ کہا ہے، تو حوضی نامی راوی نے کہا: جی ہاں۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الجَنَائِزِ وَمَا يَتَعَلَّقُ بِهَا مُقَدَّمًا أَوْ مُؤَخَّرًا/حدیث: 2933]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2933، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 2051، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1064، وأحمد فى (مسنده) برقم: 18600، والطبراني فى (الصغير) برقم: 298» «رقم طبعة با وزير 2922»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «أحكام الجنائز» (53).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں