🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

159. فصل في القيام للجنازة - ذكر الأمر بالجلوس عند رؤية الجنائز بعد الأمر بالقيام لها
فصل: جنازے کے لیے کھڑے ہونے کا بیان - اس حکم کا ذکر کہ جنازوں کو دیکھنے پر بیٹھنا چاہیے، کھڑے ہونے کے حکم کے بعد
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3056
أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ سِنَانٍ الْقَطَّانُ بِوَاسِطَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلاءِ بْنِ كُرَيْبٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَاقِدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ سَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ ، قَالَ: شَهِدْتُ جَنَازَةً فِي بَنِي سَلِمَةَ، فَقُمْتُ، فَقَالَ لِي نَافِعُ بْنُ جُبَيْرٍ ، اجْلِسْ، فَإِنِّي سَأُخْبِرُكَ فِي هَذَا بِثَبْتٍ، حَدَّثَنِي مَسْعُودُ بْنُ الْحَكَمِ ، أَنَّهُ سَمِعَ عَلِيًّا ، بِرَحْبَةِ الْكُوفَةِ يَقُولُ لِلنَّاسِ:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُنَا بِالْقِيَامِ فِي الْجَنَازَةِ، ثُمَّ جَلَسَ بَعْدَ ذَلِكَ، وَأَمَرَ بِالْجُلُوسِ" .
واقد بن عمرو بیان کرتے ہیں کہ میں بنو سلمہ کے محلے میں ایک جنازے میں شریک ہوا، میں کھڑا ہو گیا تو نافع بن جبیر نے مجھ سے کہا کہ تم بیٹھ جاؤ، کیونکہ میں تمہیں اس بارے میں ایک مستند روایت سناتا ہوں، مسعود بن حکم نے مجھے یہ حدیث بیان کی ہے کہ انہوں نے کوفہ کے میدان میں سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو لوگوں سے یہ کہتے ہوئے سنا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ”ہمیں جنازے کے لیے قیام کرنے کا پہلے حکم دیا تھا، اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم (جنازے کو دیکھ کر) بیٹھے رہتے تھے اور (آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں بھی) بیٹھے رہنے کا حکم دیا“۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الجَنَائِزِ وَمَا يَتَعَلَّقُ بِهَا مُقَدَّمًا أَوْ مُؤَخَّرًا/حدیث: 3056]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 962، ومالك فى (الموطأ) برقم: 797، وابن الجارود فى "المنتقى"، 579، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3054، 3055، 3056، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 1922، وأبو داود فى (سننه) برقم: 3175، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1044، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1544، وأحمد فى (مسنده) برقم: 633» «رقم طبعة با وزير 3045»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «أحكام الجنائز» (100 - 101). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں