🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

145. صدقة التطوع - ذكر تفضل الله جل وعلا على المرأة إذا تصدقت من بيت زوجها غير مفسدة فلها أجر كما لزوجها أجر ما اكتسب ولها أجر ما نوت وللخازن كذلك
نفلی صدقہ کا بیان - اس بات کا ذکر کہ اللہ جل وعلا عورت پر اپنے فضل سے اس کے شوہر کے گھر سے غیر مفسدانہ صدقہ کرنے پر اسے اجر دیتا ہے جیسا کہ شوہر کو اس کے کمائی پر اور اسے اس کی نیت پر، اور خازن کو بھی اسی طرح
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3358
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحِيَى ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ ، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ ، حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ ، عَنْ أَبِي الضُّحَى ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " إِذَا تَصَدَّقْتِ الْمَرْأَةُ مِنْ بَيْتِ زَوْجِهَا غَيْرَ مُفْسِدَةٍ، فَلَهَا أَجْرُهَا، وَلِزَوْجِهَا أَجْرُ مَا اكْتَسَبَ، وَلَهَا أَجْرُ مَا نَوَتْ، وَلِلْخَازِنِ مِثْلُ ذَلِكَ" .
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب کوئی عورت اپنے شوہر کے گھر میں سے، کوئی خرابی پیدا کیے بغیر، صدقہ کرتی ہے تو اس عورت کو اس کا اجر ملتا ہے، اس کے شوہر کو اس کا اجر ملتا ہے، آدمی کو کمانے کا اجر ملتا ہے اور عورت کو اس کی نیت کا اجر ملتا ہے اور خزانچی کی مثال بھی اسی کی مانند ہے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الزَّكَاةِ/حدیث: 3358]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1425، 1437، 1439، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1024، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3358، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 2538، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1685، والترمذي فى (جامعه) برقم: 671، 672، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2294، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 7942، وأحمد فى (مسنده) برقم: 24806، والحميدي فى (مسنده) برقم: 278» «رقم طبعة با وزير 3347»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (1479): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں