🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

16. باب فضل رمضان - ذكر إثبات مغفرة الله جل وعلا لصائم رمضان إيمانا واحتسابا
رمضان کی فضیلت کا بیان - اس بات کی تصدیق کہ اللہ جل وعلا رمضان کے روزہ رکھنے والے کو ایمان اور احتساب کے ساتھ مغفرت عطا کرتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3432
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفِيَانَ ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ خَلادٍ الْبَاهِلِيُّ ، حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ يَحِيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ صَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا، غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ" ، قَالَ أَبُو حَاتِمٍ:" إِيمَانًا"، يُرِيدُ بِهِ: إِيمَانًا بِفَرْضِهِ،" وَاحْتِسَابًا": يُرِيدُ بِهِ مُخْلِصًا فِيهِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: جو شخص ایمان کی حالت میں ثواب کی امید رکھتے ہوئے رمضان کے روزے رکھتا ہے، اس کے گزشتہ گناہوں کی مغفرت ہو جاتی ہے۔ (امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:): ایمان کی حالت میں (کے الفاظ سے مراد) یہ ہے: جو شخص ان کی فرضیت پر ایمان رکھتا ہو اور ثواب کی امید رکھتے ہوئے (کے الفاظ سے مراد یہ ہے) کہ وہ اپنے اس عمل میں مخلص ہو۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّوْمِ/حدیث: 3432]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 35، 37، 2009، 2014، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 759، وابن الجارود فى "المنتقى"، 444، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1894، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2546، 3432، 3682، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1371، 1372، والترمذي فى (جامعه) برقم: 683، 808، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1326، 1328، 1641، وأحمد فى (مسنده) برقم: 1682» «رقم طبعة با وزير 3423»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں