🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

15. باب فضل رمضان - ذكر الإخبار بأن عشر ذي الحجة وشهر رمضان في الفضل يكونان سيين
رمضان کی فضیلت کا بیان - اس بات کی اطلاع کہ ذی الحجہ کے دس دن اور رمضان کا مہینہ فضیلت میں برابر ہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3431
أَخْبَرَنَا شَبَابُ بْنُ صَالِحٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا خَالِدٌ ، عَنْ خَالِدٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " شَهْرَا عِيدٍ لا يَنْقُصَانِ: رَمَضَانُ وَذُو الْحِجَّةِ" .
عبدالرحمن بن ابوبکرہ اپنے والد کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: عید کے دو مہینے کم نہیں ہوتے ہیں رمضان اور ذوالج۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّوْمِ/حدیث: 3431]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 3422»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: ق - مضى إسناده ومتنه (325).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں