🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

94. باب الإفطار وتعجيله - ذكر الاستحباب للمرء أن يكون إفطاره على التمر أو على الماء عند عدمه
افطار کرنے اور جلدی افطار کرنے کا بیان - اس بات کا استحباب کہ آدمی اپنا افطار کھجوروں پر کرے یا ان کے نہ ہونے پر پانی پر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3515
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي عَوْنٍ ، حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ، عَنِ الرَّبَابِ ، عَنْ سَلَمَانَ بْنِ عَامِرٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا أَفْطَرَ أَحَدُكُمْ، فَلِيُفْطِرْ عَلَى تَمْرٍ، فَإِنْ لَمْ يَجِدْ، فَلِيَحْسُ حَسُوَةً مِنْ مَاءٍ" .
سیدنا سلمان بن عامر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: جب کوئی شخص افطاری کرے، تو اسے کھجور سے افطاری کرنی چاہئے، اگر وہ نہیں ملتی، تو پانی کا گھونٹ بھر لینا چاہئے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّوْمِ/حدیث: 3515]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 3506»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
ضعيف - انظر ما قبله.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
Null
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں