🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

93. باب الإفطار وتعجيله - ذكر الإخبار عما يستحب للصائم الإفطار عليه
افطار کرنے اور جلدی افطار کرنے کا بیان - اس بات کی اطلاع کہ صائم کے لیے کیا چیز پر افطار کرنا مستحب ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3514
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحِيَى الذُّهْلِيُّ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ ، عَنْ سَلَمَانَ بْنِ عَامِرٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ وَجَدَ تَمْرًا، فَلِيُفْطِرْ عَلَيْهِ، وَمَنْ لا يَجِدُ، فَلِيُفْطِرْ عَلَى الْمَاءِ، فَإِنَّهُ طَهُورٌ" .
سیدنا سلمان بن عامر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: جس شخص کو کھجور ملے وہ اس کے ذریعے افطاری کرے اور جسے وہ نہ ملے وہ پانی کے ذریعے افطاری کرے، کیونکہ یہ طہارت کے حصول کا ذریعہ ہے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّوْمِ/حدیث: 3514]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 3505»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
ضعيف - «ضعيف أبي داود» (404).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
رجاله ثقات رجال الصحيح لكنه منقطع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں