🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

190. باب صوم التطوع - ذكر الخبر المدحض قول من زعم أن بعض النهار لا يكون صوما
نفلی روزوں کا بیان - اس خبر کا ذکر جو اس دعوے کو رد کرتا ہے کہ دن کا کچھ حصہ روزہ نہیں ہو سکتا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3617
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ، عَنْ سُفِيَانَ ، عَنْ حُصَيْنِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ صَيْفِيٍّ الأَنْصَارِيِّ ، قَالَ: خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ عَاشُورَاءَ، فَقَالَ:" هَلْ مِنْكُمْ أَحَدٌ طَعِمَ الِيَوْمَ؟"، قَالُوا: مِنَّا مَنْ طَعِمَ، وَمِنَّا مَنْ لَمْ يَطْعَمْ، فَقَالَ:" مَنْ كَانَ لَمْ يَطْعَمْ مِنْكُمْ، فَلِيَصُمْ، وَمَنْ طَعِمَ، فَلِيُتِمَّ بَقِيَّةَ يَوْمِهِ، وَآذِنُوا أَهْلَ الْعَرُوضِ، فَلِيُتِمُّوا بَقِيَّةَ يَوْمِهِمْ" .
سیدنا محمد بن صیفی انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: عاشورہ کے دن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور دریافت فرمایا: کیا تم میں سے کسی نے آج کچھ کھایا ہے؟ لوگوں نے عرض کی: ہم میں سے کچھ لوگوں نے کچھ کھایا ہے اور کچھ نے کچھ نہیں کھایا۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے جس نے کچھ نہیں کھایا وہ روزہ رکھ لے اور جس نے کچھ کھا لیا ہے، تو وہ بقیہ دن (کا روزہ) مکمل کرے اور نواحی علاقے کے لوگوں کو یہ اطلاع دے دو کہ وہ بقیہ دن کو مکمل کریں (یعنی کچھ نہ کھائیں)۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّوْمِ/حدیث: 3617]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3617، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 2319، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 2641، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1735، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 9443» «رقم طبعة با وزير 3608»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (2624).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں