🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

191. باب صوم التطوع - ذكر البيان بأن بعض النهار قد يكون صياما
نفلی روزوں کا بیان - اس بات کا بیان کہ دن کا کچھ حصہ روزہ ہو سکتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3618
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ بَكَّارٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَسْمَاءِ بْنِ حَارِثَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَهُ إِلَى قَوْمِهِ، قَالَ: " مُرْ قَوْمَكَ فَلِيَصُومُوا هَذَا الِيَوْمَ"، قُلْتُ: فَإِنْ وَجَدْتُهُمْ قَدْ طَعِمُوا قَالَ:" فَلِيُتِمُّوا آخِرَ يَوْمِهِمْ" .
سیدنا اسماء بن حارثہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں ان کی قوم کی طرف بھیجا اور ارشاد فرمایا: تم ان لوگوں کو یہ ہدایت کرو کہ وہ آج کے دن روزہ رکھیں۔ میں نے دریافت کیا: اگر میں ان لوگوں کو ایسی حالت میں پاؤں کہ وہ کچھ کھا چکے ہوں؟ تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ دن کے آخر تک اسے مکمل کریں (یعنی مزید کچھ نہ کھائیں)۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّوْمِ/حدیث: 3618]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3618، والضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 1435، 1436، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 6306، وأحمد فى (مسنده) برقم: 16209» «رقم طبعة با وزير 3609»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
حسن صحيح - المصدر نفسه.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں