🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

174. باب الحلق والذبح - ذكر الإباحة للحاج أن يذبح قبل الرمي أو يحلق قبل الذبح من غير حرج يلزمه في ذلك الفعل
حلق اور قربانی کا بیان - اس بات کی اجازت کہ حاجی رمی سے پہلے ذبح کرے یا ذبح سے پہلے حلق کرے، اس فعل میں اس پر کوئی حرج نہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3876
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ زُهَيْرٍ بِتُسْتَرَ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ :" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ حَلَقَ قَبْلَ أَنْ يَذْبَحَ، أَوْ ذَبَحَ قَبْلَ أَنْ يَرْمِيَ؟ فَجَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: لا حَرَجَ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا گیا جو ذبح کرنے سے پہلے سرمنڈوا لیتا ہے یا رمی کرنے سے پہلے جانور ذبح کر لیتا ہے، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہی فرماتے رہے: کوئی گناہ نہیں ہے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الحَجِّ/حدیث: 3876]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 84، 1721، 1722، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1307، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2950، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3876، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 3067، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1983، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3049، 3050، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 9726، والدارقطني فى (سننه) برقم: 2571، وأحمد فى (مسنده) برقم: 1882» «رقم طبعة با وزير 3865»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (1731): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط الشيخين
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں