🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

173. باب رمي جمرة العقبة - ذكر جواز خطبة المرء على الراحلة في الأوقات
جمرة عقبہ کو کنکریاں مارنے کا بیان - اس بات کی اجازت کہ آدمی اوقات میں سواری پر خطبہ دے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3875
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ ، قَالَ: حَدَّثَنِي الْهِرْمَاسُ بْنُ زِيَادٍ الْبَاهِلِيُّ ، قَالَ:" أَبْصَرْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَبِي، وَأَنَا مُرْدِفٌ وَرَاءَهُ عَلَى جَمَلٍ، وَأَنَا صَبِيٌّ صَغِيرٌ، فَرَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ النَّاسَ عَلَى نَاقَتِهِ الْعَضْبَاءِ بِمِنًى" .
سیدنا ہرماس بن زیاد باہلی رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: میں نے اور میرے والد نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی ہے، میں اس وقت اونٹ پر اپنے والد کے پیچھے سوار تھا، میں کم سن بچہ تھا، میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو منیٰ میں اپنی اونٹنی «عَضْبَاءَ» پر (سوار ہو کر) لوگوں کو خطبہ دیتے ہوئے دیکھا ہے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الحَجِّ/حدیث: 3875]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2953، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3875، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 4080، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1954، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 9718، وأحمد فى (مسنده) برقم: 16215» «رقم طبعة با وزير 3864»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
حسن - «صحيح أبي داود» (1707).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں