🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

304. باب الهدي - ذكر الأمر بركوب البدنة المقلدة عند الحاجة إليه
ہدی (قربانی) کا بیان - اس حکم کا ذکر کہ ضرورت پڑنے پر قلادہ شدہ بدنہ پر سواری کی جائے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4014
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَزْدِيُّ ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: بَيْنَمَا رَجُلٌ يَسُوقُ بَدَنَةً مُقَلَّدَةً، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " ارْكَبْهَا"، قَالَ: بَدَنَةٌ يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَالَ:" ارْكَبْهَا وَيْلَكَ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص اپنے قربانی کے اونٹ کو ساتھ لے کر جا رہا تھا اور اس کے گلے میں ہار موجود تھے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا: تم اس پر سوار ہو جاؤ۔ اس نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! یہ قربانی کا جانور ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «وَيْلَكَ» تمہارا ستیاناس ہو، تم اس پر سوار ہو جاؤ۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الحَجِّ/حدیث: 4014]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1689، 1706، 2755، 6160، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1322، وابن الجارود فى "المنتقى"، 470، 471، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4014، 4016، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 2798، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1760، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3103، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 10314، 10315، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7467» «رقم طبعة با وزير 4003»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (1544): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط الشيخين
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں