پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
304. باب الهدي - ذكر الأمر بركوب البدنة المقلدة عند الحاجة إليه
ہدی (قربانی) کا بیان - اس حکم کا ذکر کہ ضرورت پڑنے پر قلادہ شدہ بدنہ پر سواری کی جائے
حدیث نمبر: 4014
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَزْدِيُّ ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: بَيْنَمَا رَجُلٌ يَسُوقُ بَدَنَةً مُقَلَّدَةً، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " ارْكَبْهَا"، قَالَ: بَدَنَةٌ يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَالَ:" ارْكَبْهَا وَيْلَكَ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص اپنے قربانی کے اونٹ کو ساتھ لے کر جا رہا تھا اس کے گلے میں ہار موجود تھے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا: تم اس پر سوار ہو جاؤ اس نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! یہ قربانی کا جانور ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارا ستیاناس ہو تم اس پر سوار ہو جاؤ۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الحج/حدیث: 4014]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1689، 1706، 2755، 6160، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1322، وابن الجارود فى "المنتقى"، 470، 471، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4014، 4016، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 2798، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1760، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3103، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 10314، 10315، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7467» «رقم طبعة با وزير 4003»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (1544): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط الشيخين
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 4014 in Urdu
همام بن منبه اليماني ← أبو هريرة الدوسي